آرڈر کرنے کا طریقہ (How to Order)
ہماری ویب سائٹ سے آسان اور محفوظ طریقے سے آرڈر کرنے کے لیے ان 6 مراحل پر عمل کریں
⚠️ Important Policy: No COD (Cash on Delivery)
ہم فی الوقت صرف Advance Payment قبول کرتے ہیں۔ سی او ڈی (COD) کی سہولت میسر نہیں ہے۔
1
1. Select the Product
ویب سائٹ پر اپنی پسند کی پراڈکٹ، سائز اور کلر منتخب کریں۔
2
2. Add to Cart
پراڈکٹ کا انتخاب کرنے کے بعد Add to Cart کے بٹن پر کلک کریں۔
3
3. Fill Details & Checkout
اپنا مکمل ایڈریس اور فون نمبر درج کرنے کے بعد Checkout کا عمل مکمل کریں۔
4
4. Pay to Bank Account
دیے گئے بینک اکاؤنٹ / ایزی پیسہ / جاز کیش نمبر پر رقم منتقل کریں۔
5
5. Share Payment Slip
پیمنٹ ٹرانسفر کا اسکرین شاٹ/سلپ ہمارے دیے گئے WhatsApp نمبر پر سینڈ کریں۔
6
6. Order Delivered
پیمنٹ کی تصدیق (Confirmation) کے بعد آپ کا آرڈر ڈسپیچ اور ڈیلیور کر دیا جائے گا۔
