.

آرڈر کرنے کا طریقہ (How to Order)

ہماری ویب سائٹ سے آسان اور محفوظ طریقے سے آرڈر کرنے کے لیے ان 6 مراحل پر عمل کریں

⚠️ Important Policy: No COD (Cash on Delivery) ہم فی الوقت صرف Advance Payment قبول کرتے ہیں۔ سی او ڈی (COD) کی سہولت میسر نہیں ہے۔
1

1. Select the Product

ویب سائٹ پر اپنی پسند کی پراڈکٹ، سائز اور کلر منتخب کریں۔

2

2. Add to Cart

پراڈکٹ کا انتخاب کرنے کے بعد Add to Cart کے بٹن پر کلک کریں۔

3

3. Fill Details & Checkout

اپنا مکمل ایڈریس اور فون نمبر درج کرنے کے بعد Checkout کا عمل مکمل کریں۔

4

4. Pay to Bank Account

دیے گئے بینک اکاؤنٹ / ایزی پیسہ / جاز کیش نمبر پر رقم منتقل کریں۔

5

5. Share Payment Slip

پیمنٹ ٹرانسفر کا اسکرین شاٹ/سلپ ہمارے دیے گئے WhatsApp نمبر پر سینڈ کریں۔

6

6. Order Delivered

پیمنٹ کی تصدیق (Confirmation) کے بعد آپ کا آرڈر ڈسپیچ اور ڈیلیور کر دیا جائے گا۔

Shopping Cart